the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے


نیویارک… این جی ٹی…سبزیوں میں آلو کی اہمیت اور افادیت سے انکار نہیں کیا جاسکتا اور اب تو ماہرین نے بھی اس بات کو تسلیم کر لیا ہے۔جی ہاں امریکی ماہرین کے مطابق آلو کا استعمال نہ صرف بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھتا ہے بلکہ جو افراد آلو کو پنی روزمرہ غذا کا حصہ بناتے ہیں ان میں امراضِ قلب میں مبتلا ہونے کے امکانات بھی کم ہو



جاتے ہیں۔ دیگر تمام سبزیوں کی نسبت سے آلو میں پوٹاشیم کی وسیع مقدار موجود ہوتی ہے جو پوٹاشیم کے حصول کا سستا ترین ذریعہ ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایک آلو میں 110کیلوریز ہو تی ہیں جو صحت کے لیے نہایت مفید ہیں اس کے ساتھ ساتھ آنکھوں کے گرد موجود سوجن کو آلو کی مدد سے ختم کیا جاسکتا ہے جبکہ اس کے استعمال سے جوڑوں کے درد سے بھی نجات ملتی ہے ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.